: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لیبیا،26فروری(ایجنسی) شمالی افریقی ملک لیبیا کی حکومتی فوج صبراتہ شہر کو "اسلامک اسٹیٹ" کے عسکریت پسندوں سے پاک کرنے کی جنگ میں مصروف ہے۔ جمعرات کے روز لڑائی میں تین فوجیوں اور ایک عسکریت پسند کی ہلاکت ہوئی۔ صبراتہ شہر میں فوج اور
"اسلامک اسٹیٹ" کے درمیان لڑائی منگل سے شروع ہے جب عسکریت پسندوں نے دھاوا بول کر کم از کم گیارہ فوجیوں کو قتل کر دیا تھا۔ حکومتی فوج کو مقامی ملیشیا صبراتہ بریگیڈز کا تعاون بھی حاصل ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران صبراتہ میں امریکی جنگی جہازوں نے بھی "اسلامک اسٹیٹ" کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔